چمن ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چمن ریلوے اسٹیشن
Chaman Railway Station
محل وقوعچمن
مالکوزارت ريلوے ، پاکستان ریلویز
لائن(لائنیں)روہڑی-چمن ریلوے لائن
روابطقندھار ریاست ریلوے
تعمیرات
پارکنگموجود ہے
بائیسکل سہولیاتموجود ہے
معذور رسائیHandicapped/disabled access موجود ہے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈCMN
کرایہ زونپاکستان ریلویز کوئٹہ ڈویژن
تاریخ
سابقہ نامگریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے
Map

چمن ریلوے اسٹیشن جو کہ روہڑی-چمن ریلوے لائن پر بلوچستان، پاکستان کے آخری سرحدی شہر چمن میں واقع ہے۔ یہ شہر افغانستان کے بارڈر کے ساتھ جڑا ہوا ہے اس سے آگے کوئی ریلوے لائن نہیں ہے ۔ چمن مجوزہ قندھار ریاست ریلوے کا ایک اہم اسٹیشن ہے ۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

پاکستان ریلویز
پچھلا اسٹیشن

چمن ریلوے اسٹیشن اگلا اسٹیشن
'