روہڑی-چمن ریلوے لائن
ظاہری ہیئت
روہڑی-چمن ریلوے لائن (انگریزی: Rohri–Chaman Railway Line) جسے مرکزی لائن 3 (Main Line 3) یا مخفف ایم ایل-3 (ML-3) کے طور پر بھی جانا جاتا ہے، پاکستان کی چار مرکزی لائنوں میں سے ایک ہے جو پاکستان ریلویز کے زیر انتظام ہے۔ یہ روہڑی جنکشن ریلوے اسٹیشن سے شروع ہو کر چمن ریلوے اسٹیشن پر ختم ہوتی ہے۔ اس ریلوے لائن کی کل لمبائی 523 کلومیٹر (325 میل) ہے۔ روہڑی جنکشن ریلوے اسٹیشن سے چمن ریلوے اسٹیشن تک اس پر 35 ریلوے اسٹیشن واقع ہیں۔[3]
اسٹیشن
[ترمیم]- روہڑی جنکشن
- سکھر جنکشن
- آرائیں روڈ
- گوسڑجی
- حبیب کوٹ جنکشن
- شکارپور
- سلطان کوٹ
- آباد
- جیکب آباد جنکشن
- ڈیرہ اللہ يار
- منگولی
- ڈیرہ مراد جمالی
- حجوانی
- شوری
- رامدانی
- نٹال
- وزیرانی
- موگھاری
- بختیار آباد ڈومکی
- دمبولی
- لنڈسے
- دنگرا
- مٹھری
- پیراک
- سبی
- مشکاف
- پھیرو کنری
- بولان
- پانیر
- پیشی
- آب گم
- مچھ
- ہیروک
- دوزن
- کول پور
- سپیزنڈ جنکشن
- سر آب
- کوئٹہ
- شیخ ماندہ
- بیلیلی
- کچلاک
- بوستان جنکشن
- یارو
- گلستان
- قلعہ عبداللہ
- شیلاباغ
- چمن
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Amer Sial (17 Aug 2016). "Pak Railways poised to get massive funding from CPEC and CAREC". Pakistan Today (بزبان انگریزی). Archived from the original on 2016-08-18. Retrieved 2016-08-18.
- ↑ Pakistan Railways: A Performance Analysis - Citizens’ Periodic Reports on the Performance of State Institutions (PDF) (بزبان انگریزی). Islamabad: PILDAT. Dec 2015. p. 21. ISBN:978-969-558-589-4. Archived from the original (PDF) on 2016-01-24. Retrieved 2016-08-18.
- ↑ Pakistan Railways Time & Fare Table 2015 (PDF) (بزبان انگریزی وUrdu) (October 2015 ایڈیشن)۔ Pakistan: National Book Foundation۔ ص 94–99۔ 2016-08-18 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-18
{{حوالہ کتاب}}: اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link)