پاکستان میں ریلوے لائنیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پاکستان ریلوے کا نقشہ

پاکستان ریلوے کا جال تمام ملک میں پھیلا ہوا ہے۔ مختلف روٹس کی مختلف ریلوے لائنیں ہیں َ۔ تقریباً سب ہی ریلوے لائن براڈ گیج ہیں۔ اہم ریلوے لائن درج ذیل ہیں۔

مرکزی لائنیں[ترمیم]

تفصیل قائم لمبائی اسٹیشن سفر کا دورانیہ گیج
     کراچی-پشاور ریلوے لائن (مرکزی لائین 1) 1881 1,687 کلومیٹر (1,048 میل) 184 22 گھنٹے 1,676 ملی میٹر (5 فٹ)
براڈ گیج
اہم اسٹیشن

     کوٹری-اٹک ریلوے لائن (مرکزی لائین 2) 1916 1,519 کلومیٹر (944 میل) 112 10 گھنٹے 1,676 ملی میٹر (5 فٹ)
براڈ گیج
اہم اسٹیشن
     روہڑی-چمن ریلوے لائن (مرکزی لائین 3) 1906 296 کلومیٹر (184 میل) 40 10 گھنٹے 1,676 ملی میٹر (5 فٹ)
براڈ گیج
اہم اسٹیشن
بین الاقوامی روابط

Flag of افغانستان مجوزہ ربط قندھار، افغانستان

     کوئٹہ-تفتان ریلوے لائن (مرکزی لائین 4) 1902 163 کلومیٹر (101 میل) 4.25 گھنٹے مخلوط گیج
اہم اسٹیشن
بین الاقوامی روابط

Flag of ایران زاہدان، ایران

برانچ لائنیں[ترمیم]

مجوزہ لائنیں[ترمیم]

سیاحت اور ورثہ ریلوے[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]