کوئٹہ-تفتان ریلوے لائن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کوئٹہ-تفتان ریلوے لائن
Quetta–Taftan Railway Line
مجموعی جائزہ
دیگر ناممین لائن 4
ایم ایل-4
ٹرانس بلوچیستان ریلوے
ٹرمینلکوئٹہ ریلوے اسٹیشن
کوہ تفتان ریلوے اسٹیشن
سٹیشن23
آپریشن
افتتاح15 نومبر 1905ء (1905ء-11-15)
مالکپاکستان ریلویز
آپریٹرپاکستان ریلویز
تکنیکی
لائن کی لمبائی523 کلومیٹر (325 میل)
ٹریک گیج1,676 ملی میٹر (5 فٹ)
آپریٹنگ رفتار105 کلومیٹر/گھنٹہ (65 میل فی گھنٹہ) (موجودہ)
160 کلومیٹر/گھنٹہ (99 میل فی گھنٹہ) (مجوزہ)[1]
روٹ نقشہ

کلومیٹر
0 کوئٹہ ریلوے اسٹیشن
11 سر آب ریلوے اسٹیشن
25 سپیزنڈ جنکشن ریلوے اسٹیشن
to روہڑی-چمن ریلوے لائن
40 والی خان ریلوے اسٹیشن
73 شیخ واصل ریلوے اسٹیشن
123 گلنگر ریلوے اسٹیشن
138 کیشنگی ریلوے اسٹیشن
150 نوشکی ریلوے اسٹیشن
201 احمد وال ریلوے اسٹیشن
368 پڈاگ روڈ ریلوے اسٹیشن
529 دالبدین ریلوے اسٹیشن
645 یاکمچ ریلوے اسٹیشن
گاٹ ریلوے اسٹیشن
آزاد ریلوے اسٹیشن
864 نوک کنڈی ریلوے اسٹیشن
عالم ریگ ریلوے اسٹیشن
توزگھئی ریلوے اسٹیشن
1108 کوہ تفتان ریلوے اسٹیشن
Flag of Pakistan.svg پاکستان
Flag of Iran.svg ایران
سرحد
میرجاوا ریلوے اسٹیشن
خان محمد چاہ ریلوے اسٹیشن
زہدان

کوئٹہ-تفتان ریلوے لائن (انگریزی: Quetta–Taftan Railway Line) جسے مرکزی لائن 4 (Main Line 4) یا مخفف ایم ایل-4 (ML-4) کے طور پر بھی جانا جاتا ہے، پاکستان کی چار مرکزی لائنوں میں سے ایک ہے جو کہ پاکستان ریلویز کے زیر انتظام ہے۔ یہ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن سے شروع ہو کر کوہ تفتان ریلوے اسٹیشن پر ختم ہوتی ہے۔ اس ریلوے لائن کی کل لمبائی 325 کلومیٹر (202 میل) ہے۔ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن سے کوہ تفتان ریلوے اسٹیشن تک اس پر 23 ریلوے اسٹیشن واقع ہیں۔ اس کے بعد یہ لائن ایران میں داخل ہوتی ہے اور زاہدان کو جاتی ہے۔ [2]

اسٹیشن[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Pakistan Railways: A Performance Analysis - Citizens’ Periodic Reports on the Performance of State Institutions (PDF) (بزبان انگریزی). Islamabad: PILDAT. December 2015. صفحہ 21. ISBN 978-969-558-589-4. January 24, 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ August 18, 2016. 
  2. Pakistan Railways Time & Fare Table 2015 (PDF) (بزبان انگریزی and Urdu) (ایڈیشن October 2015). Pakistan: National Book Foundation. صفحات 94–99. August 18, 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2016.