مندرجات کا رخ کریں

لودھراں-خانیوال ریلوے لائن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لودھراں-خانیوال ریلوے لائن
Lodhran–Khanewal Chord Line
مجموعی جائزہ
دیگر نامکورڈ لائن
حالتفعال
مقامیضلع لودھراں، ضلع خانیوال
ٹرمینللودھراں جنکشن
خانیوال جنکشن
اسٹیشن10
آپریشن
مالکپاکستان ریلویز
آپریٹرپاکستان ریلویز
تکنیکی
لائن کی لمبائی91 کلومیٹر (57 میل)
ٹریک گیج1,676 ملی میٹر (5 فٹ 6 انچ)
آپریٹنگ رفتار105 کلومیٹر/گھنٹہ (65 میل فی گھنٹہ) (موجودہ)
160 کلومیٹر/گھنٹہ (99 میل فی گھنٹہ) (مجوزہ)[1]
روٹ نقشہ

کلومیٹر
0 لودھراں جنکشن
10 شہیداںوالا
16 رکن پور
31 دنیا پور
42 قطب پور
58 جہانیاں
75 جنگل ماریالا
82 مہر شاہ
91 خانیوال جنکشن

لودھراں سے خانیوال کے درمیان یہ ریلوے لائن کراچی-پشاور ریلوے لائن کا ہی حصہ ہے۔[2] اسے شارٹ لائن یا کورڈ لائن بھی کہتے ہیں بہت سی گاڑیاں جن کا سٹاپ ملتان نہیں ہوتا، وہ لودھراں سے خانیوال کی اس لائن پر ملتان جائے بغیر سفر کرتی ہیں۔

اس لائن پر درج ذیل اسٹیشنز ہیں:

  1. لودھراں جنکشن
  2. شہیداںوالا
  3. رکن پور
  4. دنیا پور
  5. قطب پور
  6. جہانیاں
  7. پرویز والا
  8. جنگل ماریالا
  9. مہر شاہ
  10. خانیوال جنکشن

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ Pakistan Railways: A Performance Analysis – Citizens’ Periodic Reports on the Performance of State Institutions (PDF) (بزبان انگریزی). Islamabad: PILDAT. Dec 2015. p. 21. ISBN:978-969-558-589-4. Archived from the original (PDF) on 2016-01-24. Retrieved 2016-08-18. {{حوالہ کتاب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (help)
  2. ↑ ٹائم ٹیبل۔ پاکستان ریلویز