آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یک مچ ریلوے اسٹیشن Yakmach Railway Station
محل وقوع یک مچ مالک وزارت ريلوے لائن(لائنیں) کوئٹہ-تفتان ریلوے لائن دیگر معلومات اسٹیشن کوڈ YMC خدمات
کوئٹہ-تفتان لائن روٹ نقشہ
کلومیٹر
[[File:BSicon_ .svg|x20px|link=|alt=|'' <table cellspacing="0" cellpadding="0" style="font-size:80%; font-weight:inherit; color:inherit; background-color:transparent; margin-top:-2px; margin-bottom:-2px; display:inline-table; vertical-align:middle; text-align:inherit;"><tr><td style="text-align:inherit;padding:0;line-height:0.9;font-size:105%">[[روہڑی-چمن ریلوے لائن]]</td></tr><tr><td style="text-align:inherit;padding:0;line-height:0.9;font-size:92%;font-style:italic">بطرف [[چمن ریلوے اسٹیشن|چمن]]</td></tr></table> ]]
0
کوئٹہ
11
سر آب
25
سپیزنڈ جنکشن
[[File:BSicon_ .svg|x20px|link=|alt=|'' <table cellspacing="0" cellpadding="0" style="font-size:80%; font-weight:inherit; color:inherit; background-color:transparent; margin-top:-2px; margin-bottom:-2px; display:inline-table; vertical-align:middle; text-align:inherit;"><tr><td style="text-align:inherit;padding:0;line-height:0.9;font-size:105%">[[روہڑی-چمن ریلوے لائن]]</td></tr><tr><td style="text-align:inherit;padding:0;line-height:0.9;font-size:92%;font-style:italic">بطرف [[روہڑی جنکشن ریلوے اسٹیشن|روہڑی جنکشن]]</td></tr></table> ]]
48
ولی خان
60
کانک
72
شیخ واصل
96
کرداگاپ
122
گلنگر
147
کیشنگی
ابلک (متروک)
158
نوشکی
179
احمد وال
220
پائیں مال (متروک)
بیلاو
263
پڈاگ روڈ
یادگار
302
نوک چاہ
343
دالبندین
تلو
اسماعیلی
401
یک مچ
نولی
گاٹ (متروک)
471
آزاد (متروک)
513
نوک کنڈی
538
عالم ریگ (متروک)
559
توزگھئی
وارچا
بطرف سیندک
637
کوہ تفتان
سرحد
باؤنڈری پلر
663
میرجاوا
خان محمد چاہ
[[File:BSicon_ قم-زاہدان ریلوے 1,435 ملیمیٹر بطرف قم
.svg|x20px|link=|alt=|'' <table cellspacing="0" cellpadding="0" style="font-size:80%; font-weight:inherit; color:inherit; background-color:transparent; margin-top:-2px; margin-bottom:-2px; display:inline-table; vertical-align:middle; text-align:inherit;"><tr><td style="text-align:inherit;padding:0;line-height:0.9;font-size:105%">قم-زاہدان ریلوے</td></tr><tr><td style="text-align:inherit;padding:0;line-height:0.9;font-size:92%;font-style:italic">1,435 ملیمیٹر بطرف [[قم ریلوے اسٹیشن|قم]]</td></tr></table> ]]
757
زاہدان
کلومیٹر
یک مچ ریلوے اسٹیشن جو کوئٹہ-تفتان ریلوے لائن پر بلوچستان، پاکستان میں واقع ہے۔
یک مچ ریلوے اسٹیشن کوئٹہ ، تفتان ریلوے لائن پر گاٹ اور دالبندین ریلوے اسٹیشن کے درمیان واقع ہے۔ یہ جگہ مغل شہبشاہ جہانگیر (شہزادہ سیلم) کی زوجہ نورجہاں کی پیدائش کے حوالے سے مشہور ہے کہا جاتا ہے ان کی پیدائش یک مچ میں واقع ان کجھور کے درختوں کے نیچے ہوئ تھی اسی وجہ سے اس جگہ کا نام یک مچ ہے یعنی کجھور کا درخت کیونکہ اس ویران بیابان میں آپ کو یک مچ میں ہی کجھور کے درخت نظر آئیں گے۔
اس پورے سیکشن کی طرح یک مچ ریلوے اسٹیشن کی قلعہ نما عمارت بھی خاصی مضبوط ہے جو دفاعی اور موسمی شدت سے بچاؤ کے پیش نظر بنائی گئی ہے۔
پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق یاکمچ ریلوے اسٹیشن کا کوڈ YMC ہے
اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔
یاکمچ ریلوے اسٹیشن یاکمچ میں واقع ہے