سرگودھا جنکشن ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سرگودھا جنکشن ریلوے اسٹیشن
Sargodha Jn Railway Station
محل وقوعسرگودھا
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)
تعمیرات
پارکنگموجود ہے
معذور رسائیHandicapped/disabled access موجود ہے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈSRQ
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
چھرنالی شورکوٹ-لالہ موسیٰ برانچ لائن میٹھا لک
چھرنالی سانگلہ ہل-کندیاں برانچ لائن ویگووال
Map
پاکستان ریلوے نیٹ ورک

سرگودھا جنکشن ریلوے اسٹیشن صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا میں شورکوٹ - لالہ موسیٰ برانچ ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہ پاکستان ریلویز کا ایک اہم ریلوے اسٹیشن اور سرگودھا - كندياں برانچ ریلوے لائن کا جنکشن ہے۔ یہاں شور کوٹ - لالہ موسیٰ ریلوے لائن سے گزرنے والی تمام ٹرینں روکتیں ہیں۔

متناسقات: 32°05′02″N 72°40′33″E / 32.0839°N 72.6758°E / 32.0839; 72.6758

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔