کیماڑی ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیماڑی ریلوے اسٹیشن
Kiamari Railway Station
محل وقوعکیماڑی،کیماڑی ٹاؤن، کراچی
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)کراچی-پشاور ریلوے لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈKMR
تاریخ
سابقہ نامگریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے

کیماڑی ریلوے اسٹیشن پاکستان کے شہر کراچی میں واقع ہے۔ کیماڑی میں جزیرہ نما منوڑہ تک جانے کے لیے لانچ اور کشتیوں کی سہولت بھی ہے۔ اشیاء اور تیل کی بندرگاہیں بھی کیماڑی کے نزدیک ہی واقع ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

پاکستان ریلویز
پچھلا اسٹیشن
کوئی نہیں
کیماڑی ریلوے اسٹیشن اگلا اسٹیشن
کراچی شہر
پچھلا اسٹیشن پاکستان کا پرچم پاکستان ریلویز اگلا اسٹیشن
آخری سٹیشن   کراچی–پشاور مرکزی ریلوے لائن   کراچی شہر
پچھلا اسٹیشن   کیماڑی ریلوے اسٹیشن   اگلا اسٹیشن
آخری سٹیشن   لائن
کراچی–پشاور مرکزی ریلوے لائن
  کراچی شہر

متناسقات: 24°49′N 66°59′E / 24.817°N 66.983°E / 24.817; 66.983