چک لالہ ریلوے اسٹیشن
چک لالہ ریلوے اسٹیشن Chaklala Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() | |||||||||||
متناسقات | 33°36′02″N 73°05′46″E / 33.6006°N 73.0960°Eمتناسقات: 33°36′02″N 73°05′46″E / 33.6006°N 73.0960°E | ||||||||||
مالک | پاکستان ریلویز | ||||||||||
لائن(لائنیں) | کراچی–پشاور ریلوے لائن | ||||||||||
پلیٹ فارم | 3 | ||||||||||
ٹریک | 3 | ||||||||||
تعمیرات | |||||||||||
پلیٹ فارم سطوحات | 1 | ||||||||||
پارکنگ | ہاں | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | CKL | ||||||||||
کرایہ زون | پاکستان ریلویز راولپنڈی ڈویژن | ||||||||||
تاریخ | |||||||||||
سابقہ نام | گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
![]() |
چک لالہ ریلوے اسٹیشن راولپنڈی چھاؤنی، پاکستان میں واقع ہے۔ چکلالہ ریلوے سٹیشن راولپنڈی میں واقع ہے، یہ راولپنڈی سے لاہور جاتے ہوے مین لائین ون پر موجود پہلا سٹیشن ہے، یہ پرانے اسلام آباد ائیر پورٹ کے کافی قرہب ہے۔ یہ ایک بہت صاف ستھرا اور خوبصورت ریلوے سٹیشن ہے۔