رحیم یار خان ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رحیم یار خان ریلوے اسٹیشن
Rahim Yar Khan railway station
محل وقوعرحیم یار خان
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)کراچی-پشاور ریلوے لائن
تعمیرات
معذور رسائیHandicapped/disabled access موجود ہے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈRYK
تاریخ
سابقہ نامگریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے
پاکستان ریلوے نیٹ ورک

رحیم یار خان ریلوے اسٹیشن پاکستان کے شہر رحیم یار خان میں کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہ پاکستان ریلویز کا ایک اہم ریلوے اسٹیشن ہے اور یہاں مرکزی ریلوے لائن سے گزرنے والی کافی ٹرینں روکتیں ہیں۔

یہاں سے ٹرینیں پاکستان کے مختلف شہروں کو جاتی ہیں جن میں کراچی، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، سیالکوٹ، سرگودھا، گوجرانوالہ، ملتان، پشاور، کوئٹہ، حیدرآباد، بہاولپور، سکھر، روہڑی، جھنگ، نوابشاہ، گجرات، جہلم، نوشہرہ، جیکب آباد سبی، اٹک، خانیوال، کوٹری اور نارووال شامل ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

متناسقات: 28°25′24″N 70°18′10″E / 28.4233°N 70.3027°E / 28.4233; 70.3027

پاکستان ریلویز
پچھلا اسٹیشن
صادق آباد
رحیم یار خان ریلوے اسٹیشن اگلا اسٹیشن
بہاولپور
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔