مندرجات کا رخ کریں

کوہ تفتان ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوہ تفتان ریلوے اسٹیشن
Koh-e-Taftan Railway Station
محل وقوعکوہ تفتان
مالکوزارت ريلوے۔ پاکستان ریلویز
لائن(لائنیں)کوئٹہ-تفتان ریلوے لائن
تعمیرات
پارکنگموجود ہے
بائیسکل سہولیاتموجود ہے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈTFT
کرایہ زونپاکستان ریلویز کوئٹہ ڈویژن
خدمات
Preceding station پاکستان ریلوے Following station
وارچا
towards کوئٹہ
کوئٹہ-تفتان لائن میرجاوا
towards زاہدان
نقشہ
کوئٹہ-تفتان لائن
کلومیٹر
روہڑی-چمن ریلوے لائن
بطرف چمن
0 کوئٹہ
11 سر آب
قومی شاہراہ 65
25 سپیزنڈ جنکشن
روہڑی-چمن ریلوے لائن
بطرف روہڑی جنکشن
سرنگ
قومی شاہراہ 25
48 ولی خان
60 کانک
قومی شاہراہ 40
72 شیخ واصل
قومی شاہراہ 40
96 کرداگاپ
قومی شاہراہ 40
122 گلنگر
قومی شاہراہ 40
147 کیشنگی
قومی شاہراہ 40
قومی شاہراہ 40
150 ابلک (متروک)
قومی شاہراہ 40
158 نوشکی
179 احمد وال
قومی شاہراہ 40
220 پائیں مال (متروک)
243 بیلاو
263 پڈاگ روڈ
283 یادگار
قومی شاہراہ 40
302 نوک چاہ
323 پشوک
قومی شاہراہ 40
343 دالبدین
363 تلو
386 اسماعیلی
401 یاکمچ
422 نولی
453 گاٹ (متروک)
471 آزاد (متروک)
513 نوک کنڈی
قومی شاہراہ 40
538 عالم ریگ (متروک)
559 توزگھئی
598 وارچا
بطرف سیندک
637 کوہ تفتان
 پاکستان
 ایران
سرحد
باؤنڈری پلر
649 میرجاوا
سڑک 84 (ایران)
686 خان محمد چاہ
703 کاچا رود
قم-زاہدان ریلوے
1,435 ملی‌میٹر بطرف قم
732 زاہدان
کلومیٹر

کوہ تفتان ریلوے اسٹیشن جو کوئٹہ-تفتان ریلوے لائن پر بلوچستان، پاکستان کے آخری سرحدی شہر تفتان میں واقع ہے۔ اس سے آگے ایران ریلوے کا سرحدی اسٹیشن میر جاوا ہے۔ یہ ریلوے لائن ایشیا کو یورپ سے ملاتی ہے ۔ زاہدان مکسڈ پیسنجر ہفتے میں دو بار اس روٹ پر چلتی ہے۔

ریلوے اسٹیشن کوڈ

[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق کوہی تفتان ریلوے اسٹیشن کا کوڈ TFT ہے

موجودہ حالت

[ترمیم]

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع

[ترمیم]

کوہ تفتان ریلوے اسٹیشن کوہی تفتان میں واقع ہے

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔