اڈیرولال ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اڈیرولال ریلوے اسٹیشن
Oderolal Railway Station
محل وقوعاڈیرولال
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)کراچی-پشاور ریلوے لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈODL
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
وہاب شاہ
بطرف کیماڑی
کراچی-پشاور لائن ٹنڈو آدم جنکشن
Map

اڈیرولال ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ اڈیرولال ریلوے اسٹیشن صوبہ سندھ کے ضلع مٹیاری میں پالی جانی اور وہاب شاہ ریلوے اسٹیشن کے درمیان ٹنڈوآدم کے قریب ایک چھوٹا ریلوے اسٹیشن ہے جہاں سے تمام مسافر ریل گاڑیاں نان سٹاپ گزرتی ہیں۔

ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق اڈرولال ریلوے اسٹیشن کا کوڈ ODL ہے

موجودہ حالت[ترمیم]

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع[ترمیم]

اڈرولال ریلوے اسٹیشن اڈرولال میں واقع ہے

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔