محسن وال ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
محسن وال ریلوے اسٹیشن
Mohsinwal railway station
محل وقوع محسن وال
مالک وزارت ريلوے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈ MOWL
تاریخ
سابقہ نام گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے

محسن وال ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔

تاریخ[ترمیم]

ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق محسن وال ریلوے اسٹیشن کا کوڈ MOWL ہے

موجودہ حالت[ترمیم]

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے۔ محسن وال کا پرانا نام کوٹ سجان سنگھ تھا جو ایک سکھ کے نام پر رکھا گیا تھا۔ محسن وال میں میں دو نجی بنک موجود ہیں۔ اور دو سرکاری سکول ہیں طلبہ و طالبات کے الگ الگ. محسن کے وسط سے ایم فائیو سڑک گزرتی ہے جو محسن وال کو لاہور اسلام آباد فیصل آباد ملتان اور کراچی کے ساتھ ملاتی ہے۔ محسن وال میں نجی ہسپتال اور سکولز بھی موجود ہیں۔

محل وقوع[ترمیم]

محسن وال ریلوے اسٹیشن محسن وال میں واقع ہے محسن وال ضلع خانیوال اور تحصیل میاں چنوں میں واقع ہے۔ محسن وال تحصیل میاں چنوں سے دس کلو میٹر مغرب کی جانب اور خانیوال سے چالیس کلو میٹر مشرق کی جانب واقع ہے۔

رابطہ کی معلومات[ترمیم]

تصاویر[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

پاکستان ریلویز
پچھلا اسٹیشن

محسن وال ریلوے اسٹیشن اگلا اسٹیشن
'