نواب شاہ ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نوابشاہ جنکشن ریلوے اسٹیشن
Nawabshah Jn railway station
محل وقوع نواب شاہ
مالک وزارت ريلوے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈ NWS
تاریخ
سابقہ نام گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے

نواب شاہ ریلوے اسٹیشن پاکستان میں صوبہ سندھ کے شہر نواب شاہ میں کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہ پاکستان ریلویز کا ایک اہم ریلوے اسٹیشن اور نواب شاہ - ٹنڈو آدم لوپ اور نواب شاہ - میرپورخاص میٹر گیج ریلوے لائنوں کا جنکشن تھا۔

یہاں سے ٹرینیں پاکستان کے مختلف شہروں کو جاتی ہیں جن میں کراچی، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، سیالکوٹ، سرگودھا، گوجرانوالہ، ملتان، پشاور، کوئٹہ، بہاولپور، سکھر، رحیم یار خان، جھنگ، حیدرآباد، گجرات، جہلم، نوشہرہ، جیکب آباد، اٹک، خانیوال، کوٹری اور نارووال شامل ہیں۔ یہاں تمام ٹرینں روکتیں ہیں۔

متناسقات: 26°14′56″N 68°24′37″E / 26.2488°N 68.4102°E / 26.2488; 68.4102

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

پاکستان ریلویز
پچھلا اسٹیشن

نواب شاہ ریلوے اسٹیشن اگلا اسٹیشن
'