میرپور خاص ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
میرپور خاص جنکشن ریلوے اسٹیشن
Mirpur Khas Jn railway station
محل وقوعمیرپور خاص جنکشن
مالکوزارت ريلوے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈMPS
تاریخ
سابقہ نامگریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے

میرپور خاص ریلوے اسٹیشن صوبہ سندھ کے شہر میرپور خاص میں حیدرآباد - کھوکھراپار برانچ ریلوے لائن پر واقع ہے۔

یہاں سے ٹرینیں حیدرآباد اور جودھ پور، بھارت جاتیں ہیں۔

متناسقات: 25°31′32″N 69°01′03″E / 25.5256°N 69.0176°E / 25.5256; 69.0176

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

پاکستان ریلویز
پچھلا اسٹیشن
حیدرآباد جنکشن
میرپور خاص ریلوے اسٹیشن اگلا اسٹیشن
زیرو پوائنٹ