مندرجات کا رخ کریں

کان مہترزئی ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کان مہترزئی ریلوے اسٹیشن
Kan Mehtarzai Railway Station
محل وقوعکان مہترزئی
مالکوزارت ريلوے۔پاکستان ریلویز
لائن(لائنیں)ژوب وادی ریلوے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈKZZ
کرایہ زونپاکستان ریلویز کوئٹہ ڈویژن
تاریخ
عام رسائی1929
بند1986
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
چورمیاں ژوب ویلی ریلوے
(متروک)
مسلم باغ
بطرف ژوب
نقشہ

کان مہترزئی ریلوے اسٹیشن، ژوب وادی ریلوے لائن پر بلوچستان، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن پاکستان کا سطح سمندر سے سب سے اونچا ریلوے اسٹیشن ہے۔ یہ سطح سمندر سے 2224 میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔[1][2][3]

تاریخ

[ترمیم]

کان مہترزئی ریلوے اسٹیشن سطح سمندر سے 2224 میٹر بلندی پر واقع ہے۔ یہ اسٹیشن بوستان ژوب ریلوے لائن پر (1921ء تا 1986ء) بحال رہا۔[4][5]

ریلوے اسٹیشن کوڈ

[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق کان مہترزئی ریلوے اسٹیشن کا کوڈ KZZ ہے۔

موجودہ حالت

[ترمیم]

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں نہیں ہے۔ کان مہترزئی ریلوے اسٹیشن کان مہترزئی، بلوچستان میں واقع ہے۔

ژوب وادی ریلوے سیکشن

[ترمیم]

اس لائن پر درج ذیل اسٹیشنز ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "ایشیا کے بلند ترین ریلوے سٹیشن کی بحالی کے لیے دس کروڑ مختص"۔ Independent Urdu۔ 8 اگست 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-04-10
  2. "Which Is The Highest Railway Station In Pakistan?"۔ TestPoint۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-04-10
  3. "[IRFCA] Zhob Valley Railway"۔ irfca.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-04-10
  4. Salman Rashid۔ "Break Fast at Kan Mehtarzai"۔ ISPR Hilal Magazine۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-22[مردہ ربط]
  5. Jalal Hameed۔ "Train to Kan Mehtarzai – the highest railway station in Pakistan"۔ Jaho Jalal۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-22
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔