لنڈی خانہ ریلوے اسٹیشن
Jump to navigation
Jump to search
دبیز متن
لنڈی خانہ ریلوے اسٹیشن Landi Khana railway station | |
---|---|
مالک | گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے |
تاریخ | |
عام رسائی | 23 اپریل 1926ء |
بند | 15 نومبر 1932ء |
لنڈی خانہ ریلوے اسٹیشن پاکستان کے قصبہ تورخم میں واقع تھا، جو خیبر ایجنسی میں پاک افغان سرحد کے قریب واقع ہے۔ یہ ریلوے اسٹیشن 23 اپریل 1926ء میں برطانوی راج کے دور میں تعمیر کیا گیا۔ اس ریلوے اسٹیشن کو افغان حکومت کی درخواست پر 15 نومبر 1932ء میں بند کر دیا گیا۔
پاکستان ریلویز | ||
---|---|---|
پچھلا اسٹیشن لنڈی کوتل |
لنڈی خانہ ریلوے اسٹیشن | اگلا اسٹیشن کوئی نہیں |
متناسقات: 34°07′N 71°06′E / 34.117°N 71.100°E