ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن
Drigh Road Station
Drigh Road railway station 01.jpg
ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن
مالک وزارت ريلوے
لائن(لائنیں) کراچی-پشاور ریلوے لائن
کراچی سرکلر ریلوے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈ DID[1]
خدمات
پچھلا اسٹیشن   ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن   اگلا اسٹیشن
ڈیپارچر یارڈ   لائن
کراچی-پشاور لائن
  ڈرگ کالونی
کارساز ریلوے اسٹیشن   لائن
کراچی سرکلر ریلوے
مرکزی لائن
  ڈرگ کالونی
آخری سٹیشن   لائن
کراچی سرکلر ریلوے
لوپ لائن
  ڈپو ہل

ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن پاکستان کے شہر کراچی کا چوتھا اہم ترین ریلوے اسٹیشن ہے۔ یہ ڈرگ روڈ فلائی اوور کے قریب شاہراہ فیصل پر واقع ہے۔ یہاں چند اپ اور تمام ڈاون ٹرینیں رکتیں ہیں۔

ماضی میں یہ ریلوے اسٹیشن ڈرگ روڈ - کراچی شہر براستہ لیاقت آباد ریلوے لائن کا جنکشن تھا۔ یہاں شیڈ، کھانے پینے کا اسٹال، ریلوے پيشگی اور موجودہ بگنگ کے دفاتر، مسجد اور پارکینگ لاٹ موجود ہے۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1. Official Web Site of Pakistan Railways وثق شدہ بتاریخ February 24, 2014, در وے بیک مشین