اسلام آباد ریلوے اسٹیشن
Jump to navigation
Jump to search
اسلام آباد ریلوے اسٹیشن Islamabad railway station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() | |||||||||||
محل وقوع | اسلام آباد | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | MGLA | ||||||||||
تاریخ | |||||||||||
عام رسائی | 1979 | ||||||||||
سابقہ نام | گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
|
اسلام آباد ریلوے اسٹیشن (سابقہ: مارگلہ ریلوے اسٹیشن) پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد کے سیکٹر 9-H اور I-9 کے درمیان واقع ہے۔ داخلی راستہ سیکٹر 9-H کی طرف سے ہے۔
یہ ریلوے اسٹیشن 1979ء میں قائم ہوا اور ایک شٹل ٹرین اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان شروع کی گئی۔ تاہم یہ ایک سال کے اندر خسارے کے باعث بند کر دی گئی۔ 1988ء میں اس ریلوے اسٹیشن سے مال بردار ٹرینوں کا آغاز ہوا۔[1]
مئی 2009ء میں اس اسٹیشن کو دوبارہ کھولا گیا اور اس کا نام تبدیل کر کے اسلام آباد ریلوے اسٹیشن رکھ دیا گیا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Islamabad Railway Station may be off-track soon". دی ایکسپریس ٹریبیون. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2013.
متناسقات: 33°39′49″N 73°02′53″E / 33.663653°N 73.048182°E