نارووال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ضلع نارووال
نارووال
ملک پاکستان پاکستان
صوبہ پنجاب
قائم شدہ 1991
مضموم 1991
رقبہ
 • کل 2.9 کلو میٹر2 (1.1 مربع میل)
آبادی (2006)
 • کل 30,000
منطقۂ وقت PST (UTC+5)
امدِ ڈاک رمز 51800
ٹیلیفون کوڈ 0542

نارووال پنجاب کے شمال مشرق میں واقعہ ایک شہر ہے۔ یہ تحصیل نارووال اور ضلع کا صدر مقام ہے۔ دریائے راوی کے کنارے واقع اور پاک بھارت سرحد سے صرف ساڑھے جار کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]