کیماڑی
Jump to navigation
Jump to search
کیماڑی پاکستان کے صوبہ سندھ کے دار الحکومت کراچی کے قصبہ جات میں سے ایک قصبہ کیماڑی ٹاؤن کی ایک یونین کونسل ہے۔ یہاں سے منوڑہ جانے کے لیے کشتیاں بھی دستیاب ہوتی ہیں۔کیماڑی ریلوے اسٹیشن بھی کیماڑی میں ہی واقع ہے۔
سندھ کابینہ نے کراچی کے علاقے کیماڑی کو ضلع بنانے کی منظوری 20 اگست 2020ء کو دے دی
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- کراچی شہری حکومت کی باضابطہ سائٹآرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ karachicity.gov.pk [Error: unknown archive URL]
- شہری حکومت کی ویب سائٹ پر کیماڑی ٹاؤن کا صفحہآرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ 125.209.91.254 [Error: unknown archive URL]