ابراہیم حیدری
Jump to navigation
Jump to search
ابراہیم حیدری کراچی کورنگی کا ایک پسماندہ علاقہ ہے۔ یہاں کے اکثر لوگ ماہی گیر ہیں۔ یہاں پر مختلف لسانی قومیں ہیں۔ جن میں سب سے زیادہ سندھی لوگ رہتے ہیں۔ اس کے بعد کچھ پنجابی، پٹھان اور مہاجر قوم وغیرہ ہیں۔