نیو کراچی ٹاؤن
(نئی کراچی ٹاؤن سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search
نیو کراچی ٹاؤن | |
---|---|
نیو کراچی | |
تاریخ تاسیس | 14 اگست 2001 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() |
تقسیم اعلیٰ | کراچی |
متناسقات | 24°59′37″N 67°03′55″E / 24.99361111°N 67.06527778°E |
مزید معلومات | |
قابل ذکر | |
مقام دفتر | گلی نمبر 1, سیکٹر 11-I, بالمقابل; نئی کراچی ٹیلیفون ایکسچینج, نئی کراچی۔ |
برقی خط | nkarachi@karachicity.gov.pk |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
نیو کراچی ٹاؤن پاکستان کے صوبہ سندھ کے دار الحکومت کراچی کے 18 قصبہ جات میں سے ایک ہے۔ اگست 2000ء میں بلدیاتی نظام متعارف کرائے جانے کے ساتھ ہی کراچی ڈویژن اور اس کے اضلاع کا خاتمہ کر کے کراچی شہری ضلعی حکومت کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اس کے نتیجے میں شہر کو 18 قصبہ جات (ٹاؤنز) میں تقسیم کر دیا گیا جن میں نئی کراچی ٹاؤن بھی شامل ہے۔
بیرونی روابط[ترمیم]
- کراچی کی ویب سائٹآرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ karachicity.gov.pk [Error: unknown archive URL]
- نیو کراچی ٹاؤنآرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ karachicity.gov.pk [Error: unknown archive URL]