نیو کراچی ٹاؤن
Appearance
New Karachi Town | |
---|---|
نیو کراچی ٹاؤن | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | سندھ |
ماتحت | ضلع ناظم آباد |
تشکیل | 1972 |
درجہ قصبہ | 2001 |
تحلیل | 2011 |
فعال | 2015 |
مرکزی دفتر | ڈی ایم سی وسطی |
تعداد انجمن مجلس (یونین کمیٹی) | ۱۳
|
حکومت | |
• قسم | قصبہ بلدیاتی تنظیم |
• صدر قصبہ | محمد یوسف |
• حلقہ | این اے۔247 (کراچی وسطی۔1) |
رقبہ | |
• کل | 18 کلومیٹر2 (7 میل مربع) |
بلندی | 54 میل (177 فٹ) |
بلند ترین مقام | 113 میل (371 فٹ) |
پست ترین مقام | 32 میل (105 فٹ) |
آبادی (مردم شماری پاکستان 2023ء) | |
• کل | 1,165,742 |
• کثافت | 64,763.44/کلومیٹر2 (167,736.5/میل مربع) |
نام آبادی | کراچی والے |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+05:00) |
• گرما (گرمائی وقت) | مشاہدہ نہیں کیا جاتا (UTC) |
رمزیہ ڈاک | 75850 |
ٹیلی فون کوڈ | 021 |
آیزو 3166 رمز | PK-SD |
نیو کراچی ٹاؤن پاکستان کے صوبہ سندھ کے دار الحکومت کراچی کے 18 قصبہ جات میں سے ایک ہے۔ اگست 2000ء میں بلدیاتی نظام متعارف کرائے جانے کے ساتھ ہی کراچی ڈویژن اور اس کے اضلاع کا خاتمہ کر کے کراچی شہری ضلعی حکومت کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اس کے نتیجے میں شہر کو 18 قصبہ جات (ٹاؤنز) میں تقسیم کر دیا گیا جن میں نئی کراچی ٹاؤن بھی شامل ہے۔ مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق نیو کراچی ٹاؤن کی آبادی گیارہ لاکھ پینسٹھ ہزار 1,165,742 افراد پر مشتمل ہے۔
علم آبادیات
[ترمیم]مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق نیو کراچی سب ڈویژن کی آبادی 1,165,742 ہے جن میں اردو بولنے والے افراد 984,105 ہیں جبکہ سرائیکی 45,343، پنجابی 30,667، 26,148 سندھی، 23,441 پشتو، 7,360 ہندکو، 5,919 بلوچی اور 42,759 افراد دیگر زبانیں بولتے ہیں۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- کراچی کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ karachicity.gov.pk (Error: unknown archive URL)
- نیو کراچی ٹاؤنآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ karachicity.gov.pk (Error: unknown archive URL)