عزیز آباد، کراچی
ظاہری ہیئت
| Azizabad عزيز آباد | |
|---|---|
| ملک | پاکستان |
| صوبہ | سندھ |
| شہر | کراچی |
| ضلع | کراچی وسطی |
| منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
| Postal code | 75300 |
عزیز آباد ( اردو: عزيز آباد) کراچی ، پاکستان کے کراچی وسطی ضلع کا ایک علاقہ ہے۔ یہ دراصل فیڈرل "بی" ایریا کے بلاک نمبر ٢ اور ٨ پر مشتمل ہے۔ یہ جناح گراؤنڈ کی وجہ سے پورے ملک میں مشہور ہے۔1
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ Gulberg Town – Government of Karachi Archived 25 August 2007 at the Wayback Machine.