خوجک سرنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
خوجک سرنگ
Image showing entrance of the Khojak Tunnel
خوجک سرنگ
جائزہ
رسمی نام خوجک سرنگ
لائن روہڑی-چمن ریلوے لائن
متناسقات 30°49′54″N 66°35′16″E / 30.831662°N 66.587644°E / 30.831662; 66.587644متناسقات: 30°49′54″N 66°35′16″E / 30.831662°N 66.587644°E / 30.831662; 66.587644
حیثیت فعال
عبور درہ خوجک سلسلہ کوہ خواجہ امران میں
اسٹیشنوں کی تعداد شیلا باغ
عملیہ
افتتاح 1891ء (1891ء)
مالک وزارت ریلوے (پاکستان)
عامل پاکستان ریلویز
تکنیکی
لمبائی 3.91 کلومیٹر (2.43 میل)
ٹریک گیج 1,676 ملی میٹر (5 فٹ)

خوجک سرنگ (انگریزی: Khojak Tunnel) جسے شیلا باغ سرنگ بھی کہا جاتا ہے 3.91 کلو میٹر (2.43 میل) طویل ایک ریل سرنگ ہے جو قلعہ عبداللہ، بلوچستان، پاکستان میں واقع ہے۔ [1] سطح سمندر سے اس کی بلندی 1،945 میٹر (6،381 فٹ) ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. 1998 District Census Report of Killa Abdullah, Population Census Organisation, Government of Pakistan, Islamabad, 2000. Pg 5