سمن آباد ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سمن آباد ریلوے اسٹیشن
Samanabad railway station
محل وقوعسمن آباد
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)خانیوال-وزیر آباد برانچ لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈSMBD
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
رسالے والا خانیوال-وزیرآباد برانچ لائن فیصل آباد
Map

سمن آباد ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔

تاریخ[ترمیم]

یہ اسٹیشن بینظیر بھٹو کی موت کے بعد 2008ء سے بند ہے-یہ وہ ریلوے اسٹیشن ہے جس سے ماضی میں کراچی ، خانیوال ، ملتان اور لاہور جایا جاتا تھا ٹرینیں رُکا کرتی تھیں فیصل آباد کا یہ اسٹیشن اب یہ صورت حال ہے کہ کھڑکیاں دروازے نہیں پلیٹ فارم ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اس پر توجہ دی جائے تو حلقے کی لاکھوں افراد پر مشتمل آبادی فیض یاب ہو سکتی ہے۔

ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق سمن آباد ریلوے اسٹیشن کا کوڈ SMBD ہے

موجودہ حالت[ترمیم]

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع[ترمیم]

سمن آباد ریلوے اسٹیشن سمن آباد میں واقع ہے

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔