پتوكى

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پتوكى
انتظامی تقسیم
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر[1]
تقسیم اعلیٰ ضلع قصور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں انتظامی تقسیم میں مقام (P131) ویکی ڈیٹا پر
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 31°01′00″N 73°51′00″E / 31.016666666667°N 73.85°E / 31.016666666667; 73.85  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں متناسقاتی مقام (P625) ویکی ڈیٹا پر
رقبہ 280 مربع کلومیٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رقبہ (P2046) ویکی ڈیٹا پر
بلندی 186 میٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سطح سمندر سے بلندی (P2044) ویکی ڈیٹا پر
آبادی
کل آبادی 77210 (2017)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آبادی (P1082) ویکی ڈیٹا پر
مزید معلومات
رمزِ ڈاک
55300  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ڈاک رمز (P281) ویکی ڈیٹا پر
فون کوڈ 049  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی ڈائلنگ کوڈ (P473) ویکی ڈیٹا پر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
جیو رمز 1168226  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر
نحوی غلطی

پتوكى پاکستان کے صوبہ پنجاب کا شہر ہے جو ضلع قصور میں واقع ہے۔ یہ تحصیل پتوکی کا صدر مقام ہے۔

قومی شاہراہ (N-5) اس قصبہ کے درمیاں سے گزرتی ہے اور اس کو لاہور، اسلام آباد، پشاور، کراچی اور پاکستان کے دوسرے بڑے شہروں سے ملاتی ہے۔

پتوكى ریلوے اسٹیشن پاکستان ریلویز کی کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر پتوكى کے درمیان واقع ہے۔ یہاں تمام اکسپريس ٹرینیں روکتیں ہیں۔

پتوکی پاکستان کا واحد شہر ہے جس میں پھولوں کی مارکیٹ ہے۔ اسی وجہ سے اس شہر کو "پھولوں کا شہر" بھی کہا جاتا ہے۔

تعلیم

پتوكى میں کئی اسکول ہیں

مسلم ماڈل ہائی سکول

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر"صفحہ پتوكى في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2019۔ Check date values in: |accessdate= (معاونت)