حویلیاں
Appearance
شہر | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | خیبر پختونخوا |
ضلع | ایبٹ آباد |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
حویلیاں ضلع ایبٹ آباد کی ایک تحصیل ہے۔ حویلیاں پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک شہر ہے جو ضلع ایبٹ آباد میں واقع ہے۔ شاہراہ قراقرم N35 اس شہر کے درمیان سے گزرتی ہے اور اس کو ملک بھر سے منسلک کرتی ہے۔ اس شہر میں حویلیاں ریلوے اسٹیشن بھی واقع ہے۔ حویلیاں ریلوے اسٹیشن پاکستان ریلوے کا شمال میں آخری اسٹیشن ہے۔