مندرجات کا رخ کریں

گمبٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملک پاکستان
صوبہسندھ
بلندی47 میل (154 فٹ)
منطقۂ وقتپی اس ٹی (UTC+5)
Number of قصبہs1
Number of یونین کونسلیں9

گمبٹ ایک شہر ہے جو ضلع خیرپور، سندھ پاکستان میں واقع ہے۔ انتظامی اعتبار ے گمبٹ ایک تحصیل ہے۔ 27°21'5N 68°31'12E.[1][2]

گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس

[ترمیم]

تین سو ملین روپیہ سے قائم جگر کی پیوندکاری کے مرکز میں 7 اپریل 2016ء سے آپریشن کا عمل شروع ہوا ۔ گمبٹ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس کے پرنسپل رحیم بخش بھٹی کے مطابق سندھ میں جگر کی پیوندکاری کا یہ پہلا مرکز ہے،

[3]

حضرت پیر سید محمد شاہ جیلانی بغدادی کی مزار

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Location of Gambat - Falling Rain Genomics
  2. "Tehsils & Unions in the District of [[ضلع خیرپور|Khairpur]] - Government of Pakistan"۔ 26 مارچ 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2015 
  3. "Gambat Institute of Medical Science- Official Website"۔ 29 جون 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2015