پرویز خٹک
ظاہری ہیئت
پرویز خٹک | |
|---|---|
| ذاتی تفصیلات | |
| پیدائش | 1 جنوری 1950ء مانکی، نوشہرہ |
| جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
پرویز خٹک قومی اسمبلی پاکستان کے سابق رکن اور سابق وزیر دفاع ہیں وہ صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ بھی رہ چکے ہیں۔ انکا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔ وہ یکم جنوری 1950ء کو پیدا ہوئے۔ خیبر پختونخوا کے وزیر زراعت بھی رہ چکے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے سے پہلے وہ عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما تھے۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]پرویز خٹک نوشہرہ کے نواحی گاؤں مانکی شریف میں پیدا ہوئے۔ ایچی سن کالج لاہور میں تعلیم حاصل کی۔ گریجویشن گورڈن گالج راولپنڈی سے کی۔ پیپلز پارٹی کے سیاسی رکن کے طور پر بھی کام کیا۔ ان کے تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ سب سے بڑا بیٹا دادا کا کاروبار سنبھال رھا ہے جبکہ باقی دونوں بیٹے برطانیہ میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
مئی 2013ء کے انتخابات کے بعد انھیں خیبرپختونخوا کا وزیر اعلیٰٰ چنا گیا۔ انھیں 84 ووٹوں کی حمایت حاصل تھی۔
حوالہ جات
[ترمیم]| سیاسی عہدے | ||
|---|---|---|
| ماقبل طارق پرویز خان (نگران)
|
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا 2013 – تاحال |
مابعد دوست محمد خان (نگران) |
زمرہ جات:
- نامعلوم پیرامیٹرز استعمال کرنے والے صفحات
- 1950ء کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان تحریک انصاف کے سیاست دان
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2018ء تا 2023ء
- پاکستانی سیاست دان
- پاکستانی صوبوں کے وزرائے اعلیٰ
- پشتون شخصیات
- خیبر پختونخوا ارکان صوبائی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی کے ارکان
- خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ
- ضلع نوشہرہ کی شخصیات
- فضلا ایچیسن کالج
- جامعہ پشاور کے فضلا
- گورڈن کالج (پاکستان) کے فضلا
- پشتون سیاستدان
- ایوان زیریں پاکستان کے ارکان
- پاکستانی وزرائے دفاع
- پاکستان پیپلز پارٹی کے سیاست دان
- ویکی منصوبہ پاکستان کے مضامین