مندرجات کا رخ کریں

محمود خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمود خان
ذاتی تفصیلات
پیدائش (1972-10-30) 30 اکتوبر 1972ء (53 سال)
جماعتپاکستان تحریک انصاف
 

محمود خان ایک پاکستانی سیاست دان جو 17 اگست 2018ء سے موجودہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ہیں۔ [1] وہ 13 اگست 2018ء سے خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے رکن بن چکے ہیں۔

اس سے قبل وہ مئی 2013ء سے مئی 2018ء تک خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے رکن تھے۔ سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی صوبائی کابینہ میں اپنی پہلی خیبر پختونخوا اسمبلی کی رکنیت کے عہد کے دوران میں انھوں صوبائی وزیر خیبر پختونخوا کے طور پر خدمات سر انجام دیں اور انھوں نے پرویز خٹک کے عہد وزارت (2013ء تا 2018ء) میں کئی وزارتوں کے قلمدان سنبھالے۔

فروری 2022ء میں روزنامہ جنگ کی جانب سے منعقدہ سروے کے مطابق محمود خان نے کارکردگی میں تمام وزراء اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ [2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "محمود خان نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھالیا"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-04-11
  2. "محمود خان نے کارکردگی میں تمام وزراء اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-04-11
سیاسی عہدے
ماقبل  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
17 اگست 2018 – 21 جنوری 2023
مابعد