مندرجات کا رخ کریں

علی محمد مہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
علی محمد مہر
وفاقی وزیر انسداد منشیات
مدت منصب
4 اکتوبر 2018ء – 21 مئی 2019ء
صدر عارف علوی
وزیر اعظم عمران خان
محمد اعظم خان (نگران)
 
رکن قومی اسمبلی پاکستان
مدت منصب
2008ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
پیدائش 12 جنوری 1967ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مردان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 مئی 2019ء (52 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خانپور مہر   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رشتے دار علی گوہر خان مہر (بھائی)
علی نواز خان مہر (بھائی)
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سردار علی محمد خان مہر (ولادت: 12 جنوری 1967ء - وفات: 21 مئی 2019ء) ایک پاکستانی سیاست دان تھے جو 2002ء سے 2004ء تک سندھ کے وزیر اعلیٰ رہے۔ ان کا تعلق ضلع گھوٹکی کے سے تھا۔ عمران خان کی کابینہ میں 2018ء سے 2019ء تک وفاقی وزیر انسداد منشیات بھی رہے۔

21 مئی 2019ء بروز منگل کی صبح سحری کے وقت سردار علی محمد مہر کو دل کی تکلیف ہوئی اور وہ جانبر نہ ہو سکے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
سیاسی عہدے
ماقبل  وزیر اعلیٰ سندھ
2002–2004
مابعد