مندرجات کا رخ کریں

شفقت محمود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شفقت محمود
 

وزیر تعلیم
آغاز منصب
20 اگست 2018ء
محمد یوسف شیخ (قائم مقام)
 
وزیر قومی تاریخ و ادبی ورثہ
آغاز منصب
20 اگست 2018
سید علی ظفر (قائم مقام)
 
رکن قومی اسمبلی پاکستان
آغاز منصب
13 اگست 2018ء
مدت منصب
1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
پیدائش 19 فروری 1950ء (75 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گجرات   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف
پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی صادق پبلک اسکول
ہارورڈ یونیورسٹی
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور
جامعہ جنوبی کیلیفونیا   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شفقت محمود (پیدائش 19 فروری 1950ء) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو قومی اسمبلی پاکستان کے جون 2013ء تا مئی 2018ء تک رکن رہے۔

اس وقت وہ عمران خان کی کابینہ میں وزیر تعلیم اور قومی ورثہ کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔[2]

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

شفقت محمود 19 فروری 1950ء کو گجرات میں پیدا ہوئے۔[1]

سیاست

[ترمیم]

یہ حلقہ این اے۔126 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرف سے 2013ء کے انتخابات میں کھڑے ہوئے اور جیت کر قومی اسمبلی پاکستان کے جون 2013ء تا مئی 2018ء تک رکن رہے۔۔[3][4][5]

پاکستان عام انتخابات، 2013ء

[ترمیم]

انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔126 (NA-126 (Lahore-IX))میں پاکستان تحریک انصاف سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[6]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب "Detail Information"۔ 21 اپریل 2014۔ 21 اپریل 2014 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جولائی 2017 {{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  2. فراز ہاشمی (21 اگست 2018)۔ "عمران کی کابینہ میں تبدیلی کا عنصر ناپید"۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-22
  3. "Shafqat Mehmood bags NA-126 seat from Lahore – The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 12 مئی 2013۔ 12 اپریل 2017 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2017 {{حوالہ خبر}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  4. From the Newspaper (13 مئی 2013). "Lahore: N bags 12 NA, 22 PA seats". DAWN.COM (بزبان انگریزی). Archived from the original on 26 مارچ 2017. Retrieved 12 اپریل 2017. {{حوالہ خبر}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (help)
  5. From the Newspaper (15 مئی 2013). "NA-125, 126: Pleas for recount dismissed". DAWN.COM (بزبان انگریزی). Archived from the original on 12 اپریل 2017. Retrieved 12 اپریل 2017. {{حوالہ خبر}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (help)
  6. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 2018-02-01 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-25