عشرت حسین
ظاہری ہیئت
| عشرت حسین | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| مشیرِ ادارہ جاتی اصلاحات و کفایت شعاری | |||||||
| آغاز منصب 20 اگست 2018ء | |||||||
| وزیر اعظم | عمران خان | ||||||
| گورنر بینک دولت پاکستان | |||||||
| مدت منصب 2 دسمبر 1999ء – 1 دسمبر 2006ء | |||||||
| وزیر اعظم | نواز شریف شوکت عزیز | ||||||
| |||||||
| ڈین آئی بی اے کراچی | |||||||
| گورنر | |||||||
| |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | 17 جون 1941ء (84 سال)[1][2] الہ آباد |
||||||
| شہریت | |||||||
| عملی زندگی | |||||||
| مادر علمی | جامعہ بوسٹن ولیمز کالج |
||||||
| پیشہ | بینکار | ||||||
| اعزازات | |||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
عشرت حسین (انگریزی: Ishrat Hussain) ایک پاکستانی بینکر اور ماہر اقتصادیات ہیں۔ وہ 1999ء سے 2006ء تک گورنر بینک دولت پاکستان بھی رہ چکے ہیں۔[3] اس وقت وہ عمران خان کی کابینہ میں مشیرِ ادارہ جاتی اصلاحات و کفایت شعاری کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ بنام: Ishrat Husain — وی آئی اے ایف آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/111432319
- ↑ object stated in reference as: 1941
- ↑ "Reformer-in-chief: In conversation with Dr Ishrat Husain"۔ ہیرالڈ میگزین۔ 21 جون 2016۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-04
- ↑ فراز ہاشمی (21 اگست 2018)۔ "عمران کی کابینہ میں تبدیلی کا عنصر ناپید"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-25
زمرہ جات:
- 1941ء کی پیدائشیں
- 17 جون کی پیدائشیں
- الہٰ آباد میں پیدا ہونے والی شخصیات
- ہلال امتیاز وصول کنندگان
- انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن، کراچی
- بقید حیات شخصیات
- بوسٹن یونیورسٹی کے فضلا
- پاکستانی بینکار
- پاکستانی سرکاری ملازمین
- فضلا ویلمز کالج
- کراچی کی شخصیات
- گورنر بینک دولت پاکستان
- مہاجر شخصیات
- نائجیریا میں پاکستانی تارکین وطن
- نشان امتیاز وصول کنندگان
- پاکستان کو بھارتی تارکین وطن
