مندرجات کا رخ کریں

محمد ایوب کھوڑو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد ایوب کھوڑو
ذاتی تفصیلات
پیدائش14 اگست 1901(1901-08-14)
وفات1980ء(1980-00-00) (78–79 سال)
 

محمد ایوب کھوڑو صوبہ سندھ کے سابق تین مرتبہ وزیر اعلیٰ اور پاکستان مسلم لیگ کے سرگرم سیاسی کارکن تھے۔ انھوں نے یہ منصب 16 اگست 1947ء سے 28 اپریل 1948ء جبکہ دوسری دفعہ 25 مئی 1951ء سے 29 دسمبر 1951ء تک سنبھالا اور 9 نومبر 1954ء سے 13 اکتوبر 1955ء تک سنبھالا۔

حوالہ جات

[ترمیم]