محمد اکرم خان
مولانا محمد اکرم خان | |
---|---|
মওলানা মুহাম্মদ আকরাম খাঁ | |
خان (1947ء سے پہلے)
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | ت 1868ء حکیم پور، 24 پرگنہ، بنگال پریزیڈنسی، برطانوی ہند |
وفات | 18 اگست 1969 ڈھاکہ، مشرقی پاکستان، پاکستان |
(عمر 100–101 سال)
شہریت | ![]() ![]() |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کلکتہ مدرسہ (موجودہ جامعہ عالیہ) |
پیشہ | مصنف، صحافی |
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ |
اعزازات | |
درستی - ترمیم ![]() |
محمد اکرم خان (ت 1868 – 18 اگست 1969) ایک بنگالی صحافی، سیاست داں اور عالم تھے۔ وہ ڈھاکہ کے پہلے بنگلہ اخبار آزاد کے بانی تھے۔[2][3][4] وہ جمعیت علمائے ہند کے بانیوں میں سے تھے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ https://cabinet.gov.bd/site/view/all_independence_awardees — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2023
- ↑ رزاق، رانا. "Khan, Mohammad Akram" [خان، محمد اکرم]. en:Banglapedia:. Bangladesh Asiatic Society. 01 اگست 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 جولائی 2016.
- ↑ "এক আলোকবর্তিকা মওলানা আকরম খাঁ". Daily Nayadiganta (بزبان بنگالی). 1970-01-01. اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2021.
- ↑ "আড়ালের সূর্য মওলানা আকরম খাঁ". The Daily Star Bangla (بزبان بنگالی). 2020-08-18. اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2021.
زمرہ جات:
- 1868ء کی پیدائشیں
- 1968ء کی وفیات
- بنگالی سیاستدان
- بنگلہ دیشی علماء
- پاکستان مسلم لیگ کے سیاست دان
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1947ء تا 1954ء
- پراجا پارٹی کے سیاست دان
- تحریک پاکستان کے بنگال سے کارکنان
- سو سالہ پاکستانی شخصیات
- ڈھاکہ کی شخصیات
- سو سالہ مرد
- انیسویں صدی کی بنگالی شخصیات
- بیسویں صدی کی بنگالی شخصیات
- بنگالی مسلمان
- مغربی بنگال کے صحافی
- شمالی 24 پرگنہ ضلع کی شخصیات
- بنگالی شخصیات
- بنگالی زبان کی تحریک