بین الاقوامی یوم مادری زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بین الاقوامی یوم مادری زبان
باضابطہ نام مادری زبان کا عالمی دن
تاریخ 21 فروری
تکرار سالانہ
ڈھاکہ میڈیکل کالج میں شہید مینار

بین الاقوامی یوم مادری زبان ہر سال 21 فروری کو منایا جاتا ہے۔ یونیسکو نے یہ فیصلہ 17 نومبر 1999ء کو لیا۔ یو۔ این۔ کی عام اسمبلی نے سال 2008ء کو زبانوں کا عالمی سال قرار دیا تھا۔[1]

یہ دن فروری 2000ء کے بعد سے ہر سال منایا جاتا ہے۔ یہ دن 1952ء کی 21 فروری کی وجہ سے چنا گیا ہے، جس دن ڈھاکہ یونیورسٹی، جگن ناتھ یونیورسٹی اور ڈھاکہ میڈیکل کالج کے طلبہ پاکستان میں اردو کے ساتھ بنگالی کو بھی قومی زبان بنانے کے لیے احتجاج کر رہے تھے۔ پولیس نے گولی چلا کر انہیں ڈھاکہ (اب بنگلہ دیش) میں مار دیا تھا۔ [حوالہ درکار]

حوالہ جات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

[1]