وزیر خزانہ پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حکومت پاکستان

پاکستان کا وزیر خزانہ ملک کی وزارت خزانہ کا سربراہ ہوتا ہے۔ وہ وزیر اعظم کی کابینہ میں خدمات انجام دیتا ہے۔ وزیر کا رکن پارلیمان ہونا ضروری ہے۔

یہ پاکستان کی کابینہ کے پانچ بڑے عہدوں، وزارت عظمی، وزارت دفاع، وزارت خارجہ، وزارت داخلہ، میں شامل ہے۔

موجودہ وزیر خزانہ اسد عمر ہیں، جو 20 اگست، 2018ء سے اس منصب پر فائز ہیں۔

شمار صاحب منصب قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا
1 غلام محمد 15 اگست، 1947ء 19 اکتوبر، 1951ء
2 چودھری محمد علی 24 اکتوبر، 1951ء 11 اگست، 1955ء
3 سید امجد علی 17 اکتوبر، 1955ء 7 اکتوبر، 1958ء
4 محمد شعیب 15 نومبر، 1958ء 8 جون، 1962ء
5 عبد القادر 9 جون، 1962ء 15 دسمبر، 1962ء
6 محمد شعیب 15 دسمبر، 1962ء 25 اگست، 1966ء
7 این ایم عقیلی 25 اگست، 1966ء 25 مارچ، 1969ء
8 سید محمد احسن 5 اپریل، 1969ء 3 اپریل، 1969ء
9 مظفر علی خان قزلباش 4 اگست، 1969ء 22 فروری، 1971ء
10 مبشر حسن 24 دسمبر، 1971ء 22 اکتوبر، 1974ء
11 رانا محمد حنیف خان 22 اکتوبر، 1974ء 28 مارچ، 1977ء
12 عبد الحفیظ پیرزادہ 30 مارچ، 1977ء 5 جولائی، 1977ء
13 غلام اسحٰق خان 5 جولائی، 1977ء 21 مارچ، 1985ء
14 محبوب الحق 10 اپریل، 1985ء 28 جنوری، 1986ء
15 میاں یٰسین خان وٹو 28 جنوری، 1986ء 29 مئی، 1988ء
16 محبوب الحق (نگران) 9 جون، 1988ء یکم دسمبر، 1988ء
17 بے نظیر بھٹو 4 دسمبر، 1988ء 6 دسمبر، 1990ء
18 سرتاج عزیز (6 نومبر 1990ء تک نگران) 6 اگست، 1990ء 18 جولائی، 1993ء
19 سید بابر علی (نگران) 23 جولائی، 1993ء 19 اکتوبر، 1993ء
20 بے نظیر بھٹو 26 جنوری، 1994ء 10 اکتوبر، 1996ء
21 نوید قمر 10 اکتوبر، 1996ء 5 نومبر، 1996ء
22 شاہد جاوید برکی (نگران) 11 نومبر، 1996ء 17 فروری، 1997ء
23 سرتاج عزیز 25 فروری، 1997ء 6 اگست، 1998ء
24 اسحٰق ڈار 6 نومبر، 1998ء 12 اکتوبر، 1999ء
25 شوکت عزیز 6 نومبر، 1999ء 15 نومبر، 2007ء
26 سلمان شاہ (نگران) 16 نومبر، 2007ء 25 مارچ، 2008ء
27 اسحٰق ڈار 31 مارچ، 2008ء 12 مئی، 2008ء
28 نوید قمر 12 مئی، 2008ء 8 اکتوبر، 2008ء
29 شوکت ترین 8 اکتوبر، 2008ء 22 فروری، 2010ء
کوئی تقرری نہیں 22 فروری، 2010ء 18 مارچ، 2010ء
30 عبدالحفیظ شیخ 18 مارچ، 2010ء 19 فروری، 2013ء
31 سلیم منڈوی والا 19 فروری، 2013ء 7 جون، 2013ء
32 اسحاق ڈار 7 جون، 2013ء 28 جولائی 2017ء
33 مفتاح اسماعیل 27 اپریل 2018ء 31 مئی 2018ء
34 شمشاد اختر (نگران) 5 جون 2018ء 20 اگست 2018ء
35 اسد عمر 20 اگست 2018ء تا حال

متعلقہ مضامین[ترمیم]