رانا افضل خان
ظاہری ہیئت
| رانا افضل خان | |
|---|---|
| مدت منصب 6/1/2013 – 31 مئی 2013ء | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 22 فروری 1949ء فیصل آباد |
| تاریخ وفات | 27 ستمبر 2019ء (70 سال)[1] |
| جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی |
| پیشہ | سیاست دان |
| درستی - ترمیم | |
رانا افضل خان (22 فروری 1949 – 27 ستمبر 2019ء) پاکستانی سیاست دان تھے۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے۔ 27 ستمبر 2019ء کو وفات پائی۔[2]
پاکستان عام انتخابات، 2013ء
[ترمیم]انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔82 (NA-82 (Faisalabad-VIII))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.samaa.tv/news/politics/2019/09/pml-n-leader-rana-afzal-passes-away-in-faisalabad/ — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2019
- ↑ https://www.samaa.tv/news/politics/2019/09/pml-n-leader-rana-afzal-passes-away-in-faisalabad/
- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 2018-02-01 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-25
(مراجع)
زمرہ جات:
- 1949ء کی پیدائشیں
- 22 فروری کی پیدائشیں
- فیصل آباد میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 2019ء کی وفیات
- 27 ستمبر کی وفیات
- این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے فضلا
- ایوان زیریں پاکستان کے ارکان
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اراکین قومی اسمبلی
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ارکان صوبائی اسمبلی (پنجاب)
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستانی سیاست دان
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 1997ء تا 1999ء
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 2008ء تا 2013ء
- عہدیداران پاک فوج
- فیصل آباد کے سیاست دان
- وزرائے خزانہ پاکستان
