رانا افضل حسین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رانا افضل حسین
مدت منصب
6/1/2013 – 31 مئی 2013ء
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 2 جولا‎ئی 1947  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 27 ستمبر 2019 (72 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رانا افضل حسین پاکستانی سیاست دان تھے۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے۔

پاکستان عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔131 (NA-131 (Sheikhupura-I))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]

وفات[ترمیم]

اُن کا انتقال 27 ستمبر 2019 کو فیصل آباد میں ہوا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "2013 الیکشن نتائج" (PDF). ای سی پی. اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018. 
  2. سینئر رہنما ن لیگ اور سابق وفاقی وزیر رانا افضل انتقال کر گئے