فہرست پاکستانی امراء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

درج ذیل فہرست پاکستانی امرا کی فہرست ہے جن میں ان کی دولت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ اس فہرست میں پاکستان میں رہنے والے اور دیگر ممالک میں رہنے والے پاکستانی الاصل لوگ شامل ہیں۔

درجہ نام دولت (امریکی ڈالر) عمر رہائش ذرائع آمدن اور دولت صناعات
1 شاہد خان $4.6 ارب[1] 64 نیپلز، فلوریڈا فلیکس-این-گیٹ، جیکسن ولے جیگوارز، فلہم ایف۔سی گاڑیوں کے پرزہ جات، کھیلوں کی ٹیم کے مالک
2 میاں محمد منشاء $2.6 ارب[2][3] 64 لاہور نشاط گروپ، ایم سی بی، آدم جی گروپ، نشاط چنیوٹ پاور کپڑے کی صنعت، بینکاری، انرجی، نقل و حمل
3 آصف علی زرداری $1.8 ارب[4] 57 نوابشاہ (گھر) سیاست زراعت، صنعت، رئیل اسٹیٹ، مشرق وسطی، برطانیہ اور امریکا میں کاروبار
4 سر انور پرویز، او۔بی۔ای۔ $1.67 ارب 77 لندن بیسٹ وے گروپ، یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ سیمنٹ، بینکاری، کیش اینڈ کیری (تھوک فروش)
5 نواز شریف $1.4 ارب 64 لاہور اتفاق گروپ، سیاست سٹیل، چینی، زراعت
6 صدرالدین ہاشوانی $1.1 ارب 71 اسلام آباد میریٹ ہوٹل، پرل کانٹینینٹل ہوٹل، اوریئنٹ پٹرولیکم ہوٹل، ریسورٹ اور تیل اور گیس
7 ناصر شون $1 ارب 55 کراچی اور دبئی شون گروپ شون پراپرٹیز رئیل اسٹیٹ، فرٹیلائزرز
8 ملک ریاض حسین $1.1 ارب راولپنڈی بحریہ ٹاؤن رئیل اسٹیٹ
9 طارق سہگل $0.85 ارب لاہور سہگل گروپ کوہ نور کپڑے کی صنعت گروپ، پاک الیکٹرون لمیٹڈ، سہگل موٹرز، سجیل موٹرز انرجی، خود متحرکات (آٹو موبائلز)، کپڑے کی صنعت
10 دیوان مشتاق $0.80 ارب کراچی دیوان مشتاق گروپ، دیوان سلمان فائبر، دیوان شوگر ملز، دیوان ٹیکسٹائل ملز، پاک لینڈ شوگر، پولیسٹر
11 سلطان علی لاکھانی $0.80 ارب کراچی لیکسن گروپ میڈیا، خوراک، انشورنس، شمسی توانائی
12 رفیق حبیب $0.90 ارب کراچی ہاؤس آف حبیب حبیب بینک اے زیورخ، میکرو پاکستان بینکاری و مالیات، ریٹیل، تعمیرات، خود متحرکات (آٹو موبائلز)
13 شیخ عابد حسین المشہور سیٹھ عابد $0.78 ارب لاہور گرین فورٹ رئیل اسٹیٹ
14 میاں محمد لطیف $0.70 ارب فیصل آباد چین ون اور چناب گروپ کپڑے کی صنعت، فیشن
15 عبد الغفور $0.66 ارب فیصل آباد ستارہ کیمیکلز اور یاسر سپننگ کپڑے کی صنعت، انرجی

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "دنیا کے ارب پتی (2015)"۔ فوربز۔ 7 مئی 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مئی 2015 
  2. "بین الاقوامی ارب پتی (2010)"۔ فوربز۔ 10 مارچ 2010۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جون 2010 
  3. ایلیٹ ولسن (7 اکتوبر 2008)۔ "مسٹر پاکستان سے ملیے"۔ یورومنی۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جون 2010 
  4. سالک ملک (26 اکتوبر 2008)۔ "سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری، پاکستان کے دوسرے امیر ترین شخص"۔ روزنامہ پاکستان۔ 13 جنوری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جون 2010 

بیرونی روابط[ترمیم]