ملک ریاض حسین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ملک ریاض حسین
Malik Riaz .jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 8 فروری 1954ء (عمر 65 سال)
اسلام آباد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
رہائش اسلام آباد، پاکستان
قومیت Flag of پاکستان پاکستانی
مذہب مسلمان
زوجہ بینہ ریاض اعوان
اولاد 4 بیٹیاں اور ایک بیٹا، علی ریاض اعوان (سی ای او بحریہ ٹاؤن)
عملی زندگی
پیشہ سربراہ بحریہ ٹاؤن
کل دولت increase امریکی ڈالر $1 بلین(2011)

ملک ریاض پاکستان کے مشہور بحریہ ٹاؤن شپ تعمیری منصوبے کے سربراہ و بانی ہیں۔ اس فقیدالمثال منصوبے کے علاوہ وہ کئی فلاحی سرگرمیوں سے جڑے ہیں۔ جن میں آفات سماوی سے متاثر پاکستانیوں کی بازآباد کاری شامل ہے۔ بے پناہ دولت کے ساتھ ساتھ رفاہی کام انجام دینے کی وجہ سے انہیں لندن کا وقار "سرویس ٹو ہیومیانٹی ایوارڈ" دیا گیا تھا اور انہیں تمثیلاً ایشیا کا بل گیٹس کہا گیا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]