مندرجات کا رخ کریں

ڈومنین سیلون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈومنین سیلون
Dominion of Ceylon
1948–1972
پرچم سیلون
ترانہ: 
دار الحکومتکولمبو
عمومی زبانیںسنہالا · تامل · انگریزی
مذہب
بدھ مت · ہندو مت · اسلام
حکومتپارلیمانی جمہوریت
بادشاہ 
• 1948–1952
جارج ششم
• 1952–1972
ایلزبتھ دوم
گورنر جنرل 
• 1948–1949
ہنری مونک-میسن مور
• 1949–1954
لارڈ سولبیرے
• 1954–1962
اولیور ارنسٹ
• 1962–1972
ولیم گوپالاوا
وزیر اعظم 
• 1948–1952
ڈان سینانایاکے
• 1952–1953
ڈیڈلی شیلٹون سینانایاکے
• 1953–1956
جان لیونیل
• 1956–1959
ایس ڈبلیو آر ڈی باندرانائکے
• 1970–1972
سریماوو باندرانائکے
مقننہپارلیمان
• ایوان بالا
سینیٹ
• ایوان زیریں
ایوان نمائندگان
تاریخی دوربیسویں صدی
• 
4 فروری 1948
• جے وی پی بغاوت
1971
• 
22 مئی 1972
رقبہ
194865,610 کلومیٹر2 (25,330 مربع میل)
195665,610 کلومیٹر2 (25,330 مربع میل)
196265,610 کلومیٹر2 (25,330 مربع میل)
197165,610 کلومیٹر2 (25,330 مربع میل)
آبادی
• 1948
7060000
• 1956
8100000
• 1962
11000000
• 1971
12800000
کرنسیروپیہ
ماقبل
مابعد
برطانوی سیلون
سری لنکا

ڈومنین سیلون (Dominion of Ceylon) سنہالا: ලංකා ඩොමීනියන් රාජ්යය) اقوام کی دولت مشترکہ کا ایک ڈومینین تھا جو 1948ء سے 1972ء کے درمیان قائم رہا۔ 1948ء میں برطانوی سیلون کو بطور سیلون آزادی دے دی گئی۔ 1972ء میں سیلون اقوام کی دولت مشترکہ کی جمہوریہ بن گیا اور اس کا نام تبدیل کر کے سری لنکا رکھ دیا گیا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]