مملکت لیبیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مملکت لیبیا
Kingdom of Libya
المملكة الليبية
Al-Mamlakah Al-Lībiyya
Regno di Libia
1951–1969
پرچم Libya
ترانہ: 
مقام Libya
دارالحکومتطرابلس / بنغازی / البیضاء
عمومی زبانیںعربی
بربر
اطالوی
مذہب
اسلام
حکومتآئینی بادشاہت
بادشاہ 
• 1951–1969
ادریس اول
ولی عہد 
• 1969
حسن السنوسی
وزیر اعظم 
• 1951–1954
محمود المنتصر
• 1965–1967
حسين يوسف مازق
• 1968–1969
ونيس القذافی
مقننہپارلیمنٹ
سینیٹ
ایوان نمائندگان
تاریخ 
• 
24 دسمبر 1951
• 
1 ستمبر 1969
رقبہ
19541,759,530 کلومیٹر2 (679,360 مربع میل)
آبادی
• 1954
1091830
کرنسیلیبیائی پاؤنڈ
آویز 3166 کوڈLY
ماقبل
مابعد
امارت برقہ
برطانوی طرابلس
فرانسیسی فزان
لیبیا عرب جمہوریہ

مملکت لیبیا (Kingdom of Libya) (عربی: المملكة الليبية، اطالوی: Regno di Libia) جسے پہلے متحدہ مملکت لیبیا (United Libyan Kingdom) کہا جاتا تھا 24 دسمبر 1951 کو آزادی کے بعد وجود میں آئی اور معمر القذافی کی فوجی بغاوت تک بمطابق یکم ستمبر 1969 تک قائم رہی۔ لیبیا کے بادشاہ ادریس اول کی منتخب حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا اور لیبیا عرب جمہوریہ کا قیام عمل میں آیا۔