مندرجات کا رخ کریں

محمد ادریس سنوسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد ادریس سنوسی
لیبیا کا بادشاہ
عہد24 دسمبر 1951 – 1 ستمبر 1969
پیدائش12 مارچ 1889
الجغبوب, برقہ
وفات25 مئی 1983ء(1983-05-25) (94 سال)
قاہرہ, مصر
شریک حیاتفاطمہ الشریف
نام
محمد ادریس بن محمد المہدی سنوسی
گھرانہسنوسی خاندان
والدمحمد المہدی سنوسی
والدہعائشہ بنت احمد

محمد ادریس سنوسی (Idris of Libya) (عربی: إدريس الأول)[1] جنھیں ادریس اول کا نام سے بھی جانا جاتا ہے لیبیا کا پہلا اور واحد بادشاہ تھا جس نے 1951ء سے 1969ء تک لیبیا پر حکومت کی۔

محمد ادریس سنوسی علاج کے لیے جب ترکی میں تھے تو معمر القذافی کی قیادت میں فوجی افسران کی طرف سے ایک 1969ء بغاوت انھیں معزول کر دیا گیا۔

تصاویر

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Royal Ark"۔ Royalark.net۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-29