مملکت ناوار
Jump to navigation
Jump to search
مملکت ناوار Kingdom of Navarre Nafarroako Erresuma (باسکی میں) Reino de Navarra (ہسپانوی میں) Royaume de Navarre (فرانسیسی میں) Regnum Navarrae (لاطینی میں) | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
824–1620 | |||||||||||
![]() مملکت ناوار 1400 (گہرا سبز). | |||||||||||
دار الحکومت | پامپلونا | ||||||||||
عام زبانیں | باسکی, اوسیٹین, ناوارو-ایراگونیز | ||||||||||
مذہب | رومن کیتھولک | ||||||||||
حکومت | موروثی بادشاہت | ||||||||||
بادشاہ | |||||||||||
• 824–852 | Íñigo Arista (اول) | ||||||||||
• 1610–1620 | لوئس دوم (آخر) | ||||||||||
تاریخی دور | قرون وسطی | ||||||||||
• سلطنت فراکیا کے خلاف بغاوت | 824 | ||||||||||
• تبدیلی نام پامپلونا سے ناوار | 1004 | ||||||||||
• تاج قشتالہ نے فتح کر لیا | 1512 | ||||||||||
• چارلس نے شمالی حصہ چھوڑ دیا | 1528 | ||||||||||
• فرانس سے ذاتی اتحاد | 1589 | ||||||||||
• شمالی حصہ مملکت فرانس میں ضم | 1620 | ||||||||||
آیزو 3166 رمز | [[آیزو 3166-2:|]] | ||||||||||
| |||||||||||
موجودہ حصہ | ![]() ![]() |
مملکت ناوار (Kingdom of Navarre) (باسکی: Nafarroako Erresuma; ہسپانوی: Reino de Navarra; فرانسیسی: Royaume de Navarre; لاطینی: Regnum Navarrae) جسے مملکت پامپلونا (Kingdom of Pamplona) بھی کیا جات ہے ایک یورپی مملکت تھی جو کوہ پائرینیس دونوں اطراف بحر اوقیانوس کے ساتھ آج کے ہسپانیہ اور فرانس کے درمیان موجود تھی۔
مملکت کا جنوبی حصہ 1512ء میں تاج قشتالہ نے فتح کر لیا۔ جو متحدہ مملکت ہسپانیہ کا حصہ بن گیا۔ ریاست کا شمالی حصہ آزاد رہا، لیکن 1589ء میں ذاتی اتحاد سے اس نے فرانس میں شمولیت اختیار کی اور 1620ء میں یہ مملکت فرانس میں ضم ہو گئی۔
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- "ناوار" اینسائکلوپیڈیا برٹینکا, 1911
- ناوار کی قرون وسطی تاریخ نسب نامہ
متناسقات: 42°49′01″N 1°38′34″W / 42.81694°N 1.64278°W
|