برشلونہ کاؤنٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
برشلونہ کاؤنٹی
County of Barcelona

Comtat de Barcelona
801–1162
برشلونہ کاؤنٹی (سرخ) تاج اراغون میں
برشلونہ کاؤنٹی (سرخ) تاج اراغون میں
دار الحکومتبرشلونہ
عام زبانیںکاتالان
مذہب
رومن کیتھولک
حکومتکاؤنٹی
کاونٹ برشلونہ 
• 801–820
بارا
• 1131–1162
رامون بيرنيگير چہارم
تاریخی دورقرون وسطی
• قیام
801
• موقوفی نطام
1162
آیزو 3166 رمز[[آیزو 3166-2:|]]
ماقبل
مابعد
امارت قرطبہ
تاج اراغون
موجودہ حصہFlag of Spain.svg ہسپانیہ Flag of France.svg فرانس

برشلونہ کاؤنٹی (County of Barcelona) دراصل سلطنت کارالنگی (Carolingian Empire) کا سرحدی علاقہ تھا جو فرانس کی ایک جاگیر تھی۔ دسویں صدی کے آخر میں برشلونہ کے کاؤنٹس خود مختار بن گئے جو یہاں کے موروثی حکمران تھے اور امارت قرطبہ سے مسلسل بر سر پیکار تھے۔

1164ء میں برشلونہ کے کاؤنٹ کو مملکت اراغون وراثت میں ملی۔ اسے لیے برشلونہ کاؤنٹی کی تاریخ تاج اراغون میں مدغم ہو گئی۔ لیکن برشلونہ کا ہمیشہ ایک اہم مقام رہا۔