امارت قرطبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
امارت قرطبہ
Emirate of Córdoba

إمارة قرطبة
756–929
Flag of قرطبہ
Flag
امارت قرطبہ 929 (سبز)
امارت قرطبہ 929 (سبز)
دار الحکومتقرطبہ
عام زبانیںقدیم عربی, بربر, مستعربين, قرون وسطی کی عبرانی
حکومتبادشاہت
تاریخ 
• عبد الرحمٰن الداخل اعلان امیر قرطبہ
756
• عبد الرحمٰن الناصر اعلان خلیفہ قرطبہ[1]
929
آیزو 3166 رمز[[آیزو 3166-2:|]]
ماقبل
مابعد
خلافت امویہ
خلافت قرطبہ
موجودہ حصہFlag of Andorra.svg انڈورا
Flag of Gibraltar.svg جبل الطارق (برطانیہ)
Flag of Morocco.svg مراکش
Flag of Portugal.svg پرتگال
Flag of Spain.svg ہسپانیہ

امارت قرطبہ (Emirate of Córdoba) (عربی: إمارة قرطبة) جزیرہ نما آئبیریا 756ء اور 929ء کے درمیان میں ایک خود مختار امارت تھی جس کا دار الحکومت قرطبہ تھا۔ خلافت امویہ 711–718 میں فتح اندلس کے بعد جزیرہ نما آئبیریا خلافت امویہ کا ایک صوبہ بن گیا۔ یہاں کے حکمرانوں نے قرطبہ کو دار الحکومت بنایا اور خلافت عباسیہ سے امیر کا لقب حاصل کیا۔

756ء میں عبد الرحمٰن الداخل خلافت عباسیہ کو نظر انداز کر کے امارت قرطبہ کا ایک خود مختار امیر بن گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Azizur Rahman، Syed (2001). The Story of Islamic Spain. Goodword Books. صفحہ 129. ISBN 978-81-87570-57-8. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. [Emir Abdullah died on] 16 Oct., 912 after 26 years of inglorious rule leaving his fragmented and bankrupt kingdom to his grandson ‘Abd ar-Rahman. The following day, the new sultan received the oath of allegiance at a ceremony held in the "Perfect salon" (al-majils al-kamil) of the Alcazar.