مملکت آراگون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مملکت اراغون سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
مملکت آراگون
Kingdom of Aragon
Reino d'Aragón (آراگونی زبان میں)
Regne d'Aragó (کیٹیلان زبان میں)
Regnum Aragonum (لاطینی زبان میں)
Reino de Aragón (ہسپانوی زبان میں)
1035–1706
ہسپانیہ میں جدید علاقہ آراگون
دارالحکومت خاکہ, ویسکا, سرقسطہ (تاریخی اعتبار سے)
زبانیں آراگونی, کاتالان, ہسپانوی, اور لاطینی
مذہب رومن کیتھولک
حکومت جاگیردارانہ شہنشاہیت
تاریخی دور قرون وسطی
 - آراگون کاؤنٹی کا مملکت کے طور پر قیام 1035
 - حکم نامہ سے آراگون کا سقوط 1707 1706
موجودہ ممالک Flag of Spain.svg ہسپانیہ
Warning: Value specified for "continent" does not comply

مملکت آراگون (آراگونی زبان: Reino d'Aragón،کیٹلونی زبان: Regne d'Aragó،لاطینی زبان:Regnum Aragonum،ہسپانوی زبان:Reino de Aragón) ایک قرون وسطیٰ اور جدید ابتدائی سلطنت تھی،جو جزیرہ نما آئبیریا میں موجود تھی۔ آج یہ اسپین کے جدید ارغون میں اسپین کی خود مختار کمیونٹی، کی حیثیت سے رہ رہی ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]